
ظہران ممدانی کی انتخابی مہم سے اٹھنے والے سوالات
جاوید انور امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیو یارک کے میئر کے انتخاب کے لیے ظہران ممدانی کی مہم کو، خصوصاً پاکستان اور برصغیر کے لوگوں کو، جو امریکہ اور نیو یارک سے مرعوب رہتے ہیں، غور سے مطالعہ کرنا چاہیے۔ میئر کا الیکشن نومبر 2025 میں ہوگا۔ ظہران