آپ کے بچوں کو ہم جنس فیملی کے حوالے کرنےکامنصوبہ
جاوید انور بچوں کو ان کی ماوُں کی گود اور باپ کے آغوش سے چھین کو فاحش ہم جنس جوڑوں کو دینے کا پروگرام بن چکا ہے۔ پہلے بچوں کو آہستہ آہستہ جینڈرکے حوالے سے کنفیوژ کیا جائے گا، اور اس کے بعد جنسی طور پر