
سود کی آندھی اور ابن المال
جاوید انور ٹو رونٹو میں ہمارے پڑوس، ہمارا محلہ، ہمارا علاقہ کرایہ داروں کا علاقہ ہے یہاں بیسیوں بہت اونچی ، اور بیسیوں کم اونچی عمارتیں ہیں ۔ یہ سب اپارٹمنٹ بلڈنگ ہیں جو کسی نہ کسی مینیجمنٹ کے تحت چلتی ہیں۔ ہمارا کام صرف کرایہ ادا کرنا ہوتا ہے، بقیہ اپارٹمنٹ