
خیر میں اتفاق اور شر میں انتشار
جاوید انور خیر وہ ہےجو انسان اور کائنات کے خالق و مالک نے ہمیں بتا دیا ہے۔ شر وہ ہے جسے انسان نے شیطان کی مدد سے اپنی خواہشات نفس کے مطابق ایجاد کیا ہے۔ کائنات کا اصول ِواحد اصولِ خیر ہے۔ شر کا کوئی اصول نہیں ہے۔ خیر ہدایت