اسلامی سیاست کی تین بنیادیں
جاوید انور اسلامی سیاست کی تین وہی بنیادیں ہیں جو اسلام کی بنیادیں ہیں یعنی توحید، رسالت، اور آخرت۔ ۱۔ توحید: سیاست کا پہلا سوال یہ ہے کہ اقتدار اعلیٰ کس کا ہوگا، مقتدر ہستی یا ادارہ کون ہوگا، اقتدار کا ارتکاز کہاں ہوگا، بالا تر کون ہوگا، سروری (Sovereignty)